علم کی قوّت
علم کی قوّت ۔۔۔۔۔۔۔۔
علمِ انسان کے اندر چمک پیدا کرتا ہے ۔اس کے کردار میں ،اس کے اخلاق میں اس کے نظریے میں ۔۔
ان پڑھ انسان جانور کے مانند ہے ۔علم انسان کو صبر اور صلاحیت دیتا ہے ۔۔۔
علم انسان کی تخلیق کرتا ہے ۔اُس میں سوچنے سمجھنے جاننے کی قوّت کو پیدا کرتا ہے ۔۔
علم ایسی دولت ہے ،جیسے نہ کوئی چھین سکتا ہے نہ کوئی چورا سکتا ہے ۔۔
نہ دوست لے سکتا ہے ۔نہ بھی بانٹ سکتا ہے ۔
ہمارے آج کے مشاعرے میں علم کی خوب ترقی ہو رہی ہے ۔۔۔
بیٹے تو بیٹے رہے بیٹیوں کو بھی ماں باپ دل کھول کر علم دے رہے ہے ۔۔۔۔
علم سب کے لیے ضروری ہے ۔
چاہے بیٹی ہو یہ بیٹا ۔۔
علم وہ چھپا ہوا دوست ہے ۔جو زندگی بھر آپ کو روٹی اور عزت دیگا ۔۔۔۔
کتابیں ہمارے مستغبل کو عظیم بناتی ہے ۔علم کی روشنی میں زندگی خوبصورتی کے ساتھ گزرتی ہے
رشتوں کی سمجھ رشتےداریی کی سمجھ ،سب سے محبت کا جذبہ ۔۔۔
علم کی بدولت ہی انسان اللہ کے نزدیک رہتا ہے ۔
اس کی برائی گئی ہدایتوں پر یقین رکھتا ہے ۔
اپنے مذہب کے طریقے ،اس میں بتائے گیے چیزوں کو کرنا جیسے منہ کیا ہے اُسے نہ کرنا صرف علم ہی سے ممکن ہے ۔۔۔۔
علم ہمارے اندر قوت پیدا کرتا ہے ۔۔۔۔
میری ڈائری ۔۔۔۔۔۔
کچھ بہترین الفاظ ۔۔۔
فضا تنوی ۔۔۔۔۔
Fareha Sameen
02-Apr-2022 08:36 PM
Nice
Reply
Arshi khan
02-Apr-2022 02:41 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
01-Apr-2022 08:55 PM
Very nice👌
Reply